میں کٹ گروں یا سلامت رہوں،یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘‘

شبلی فراز کاکمسن بچے کی تصویر پر اپنے والد کے شعر کے ساتھ جذبات کا اظہار

جمعرات 2 جولائی 2020 21:42

میں کٹ گروں یا سلامت رہوں،یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2020ء) ’’میں کٹ گروں یا سلامت رہوں،یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘‘،وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے سوشل میڈیا اپنے والد کا شعبر اور تین سالہ بچے کی نانا کے چھاتی پر بیٹھنے کی تصویر شیئر کر دی ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر گزشتہ روز 3سالہ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے کو اپنے والد احمد فراز کے ایک شعر کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کیا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں