صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ وفاقی وزیر شفقت محمود کی رہائش گاہ پہنچ گئے ، ان کین والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

پیر 6 جولائی 2020 21:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کین والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر غمزدہنخاندان کے ساتھن ہمدردی کاناظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں