قانون کا احترام تمام پاکستانیوں کا فرض ہے،,24چینل کی معطلی پر احتجاج بڑی بدقسمتی ہے

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

پیر 6 جولائی 2020 21:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کا احترام تمام پاکستانیوں کا فرض ہے۔

(جاری ہے)

24چینل کی معطلی پر احتجاج بڑی بدقسمتی ہے۔پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے پیمرا کے 24چینل کو بند کرنے کے بیان کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نوٹسز کو نظر انداز کرنے پر چینل 24کو معطل کیا گیا،تاہم اس پر احتجاج بڑی بد قسمتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں