صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت کچی آبادیوں کو ترقی یافتہ شکل دینے کے لئے اجلاس کا انعقاد
کچی آبادیوں کو رہائشی علاقوں میں تبدیل کرنے سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ،کراچی میں سرکاری اراضی کے تعمیری استعمال کے مختلف آپشنز پر غور، گورنر سندھ کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو وفاقی حکومت کی اراضی اوروہ کوارٹرز جن پر لوگوں نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے کے متعلق قابل عمل حل پیش کرے گی سیکرٹری ہاؤسنگ کی سربراہی میں بھی ایک ذیلی کمیٹی تشکیل ،جو سرکاری زمین اور زیر قبضہ فلیٹس کی ترقی کے لئے آرکیٹیکچرل پلان وضع کرے گی
بدھ 8 جولائی 2020 22:45
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ کچی آبادیوں میں سکول، کالج، ہسپتال، کاروباری مراکز، مساجد، پارکس، کھیل کے میدان اور سڑکوں جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔
اجلاس میں کچی آبادیوں کو رہائشی علاقوں میں تبدیل کرنے کے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں کراچی میں سرکاری اراضی کے تعمیری استعمال کے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی جو وفاقی حکومت کی اراضی اور کوارٹرز جن پر لوگوں نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے کے متعلق قابل عمل حل پیش کرے گی۔ اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سربراہی میں بھی ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی جو سرکاری زمین اور زیر قبضہ فلیٹس کی ترقی کے لئے آرکیٹیکچرل پلان وضع کرے گی، کمیٹی اپنی رپورٹ 6 ہفتے کے اندر پیش کرے گی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کچی آبادیوں کو ترقی دینے کے خطہ میں رائج بہترین طریقوں سے استفادہ کیا جائے۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق طے پایا کہ کچی آبادیوں اور کراچی میں وفاقی حکومت کی اراضی و کوارٹرز کے متعلق ترقیاتی منصوبہ شروع کرنے سے قبل تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت