وزیر اعظم عمران خان کا کار کر دگی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کر نے کا فیصلہ
مشیران ، معاونین کو بریفنگ کے بجائے اب کار کر دگی دکھانا ہوگی ، سیکرٹریز سمیت بیورو کریسی اور اداروں کے براہان کو بھی کار کر دگی کے پیمانے سے جانچا جائیگا
جمعہ 10 جولائی 2020 14:21
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا اب وزراء ، مشیران،معاونیں اور بیوروکریٹس کو حقائق بتابا ہوں گے،وزیر اعظم کا حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والے وزراء اوربیوروکریسی کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق سرکاری محکموں اور وزارتوں کی ہر بریفنگ کے اعدادوشمار وزیر اعظم نے اپنی ڈائری میں ریکارڈ کررکھے ہیں ،وزیر اعظم کے سیکریٹری اعظم نے بھی تمام وزارت کی بریفنگ کو الگ سے ڈائری میں درج کررکھا ہے، وزیر اعظم وزارتوں سے بریفنگ میں اپنے ریکارڈ کے مطابق عملی اقدام کا پوچھنا شروع ہوگئے، وزیر اعظم نے دونوں ڈائریاں کھول لیں،تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کردی،وزیر اعظم عمران خان ہر محکمے کی بریفنگ کے دوران اپنے ریکارڈ سے موازنہ بھی کرتے ہیں ذرائع کے مطابق وزارتین ہوں یا ڈویژن ،حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم نے اپنی ٹیم پر بھی واضع کردیا ،صوبائی کابینہ اور افسر شاہی کو بھی اب کاکردگی کے ترازو پر تولہ جائیگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے ..
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم