وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

جمعہ 10 جولائی 2020 14:55

وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات جمعہ کووزیراعظم آ فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں