پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020ئ کے دوران 71.6 فیصد کمی

ہفتہ 11 جولائی 2020 18:50

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020ئ  کے دوران 71.6 فیصد کمی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2020ء) مئی 2020ئ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 71.6فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020ئ کے دوران درآمدات کا حجم 20.8 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ مئی 2019ئ کے دوران 73.3 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

اس طرح مئی 2019ئ کے مقابلہ میں مئی 2020ئ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 52.5 ارب روپے یعنی 71.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں