ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا

ٌپاکستانی پائلٹس کو لائسنس کی تصدیق کرانے کی ہدایت ، ایتھوپیا حکومت کا سول ایوی ایشن کو خط

ہفتہ 11 جولائی 2020 19:10

ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2020ء) ایتھوپیا نے پاکستان پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کر دیا ۔ پاکستانی پائلٹس کو لائسنس کی تصدیق کرانے کی ہدایت ، جمہوری ری پبلک آف کوریا نے پاکستان سول ایوی ایشن کو خط لکھ دیا ۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن کو لکھے گئے خط میں ایتھوپیا نے طیاروں میں خصوصاً کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی پر بھی اظہار تشویش کیا گیا ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس طیارے اڑانے سے قبل سول ایوی ایشن سے اپنے لائسنس کی تصدیق کرائیں کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی اور کن کے اصلی ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں