غ* پیرس میں بزنس ایوارڈ کے لئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر کو منتخب کر لیا

اتوار 12 جولائی 2020 18:30

,اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2020ء) پیرس میں بزنس ایوارڈ کے لئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر کو منتخب کر لیا ۔

(جاری ہے)

پاکستانی بزنس ڈاکٹر جہانگیر خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ انہیں بزنس کی آٹھ کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے ۔ایوارڈ کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے اس سے پاکستان عالمی دنیا میں نام روشن ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں ہونے کے باوجود حکومتی اداروں نے معاونت کی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں