ایوان بالا نے دستور (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر 13 جولائی 2020 13:21

ایوان بالا نے دستور (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) ایوان بالا نے دستور (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر جاوید عباسی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 140 میں ترمیم کا بل دستور (ترمیمی) بل 2020ء پیش کیا۔

(جاری ہے)

جسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں