وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال اور قیمت کو قابو میں رکھنے کیلئے اقدامات کے بارے میں جائزہ اجلاس

پیر 3 اگست 2020 22:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال اور اس کی قیمت کو قابو میں رکھنے کے لئے اقدامات کے بارے میں جائزہ اجلاس پیر کو یہاں اسلام آباد میں ہوا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ سید فخر امام، وزیر برائے صنعت حماد اظہر، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ صوبائی چیف کمشنرز نے بھی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں