وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

ایجنڈے میں شامل امور کو نمٹایا گیا

منگل 4 اگست 2020 13:01

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور کو نمٹایا گیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں