اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکرپاکستان پہنچ گئے
وولکن بوزکر پاکستان میں وزیراعظم، وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جن علاقائی امن و استحکام، ترقی اور انسانی حقوق کے معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔ ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 9 اگست 2020 22:49
(جاری ہے)
ملاقاتوں میں خطے میں امن واستحکام، ترقی اور انسانی حقوق کے معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔
دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے صدر کا دورہ عالمی امن و سلامتی پاکستان اور اقوام متحدہ کے اشتراک اور کاوشوں کو اجاگر کرنے کا اہم موقع ہے۔ وولکن بوزکر پہلے ترک شہری ہیں جو جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے منتخب ہوئے وولکن بوزکر اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے جنرل اسمبلی کے تاریخی اجلاس کی صدارت کریں گے ، پاکستان عالمی امن و سلامتی، معاشی و معاشرتی ترقی انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ، عالمی تنازعات کے پرامن حل، طاقت کے استعمال سے پرہیز سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے کردار کی ہمیشہ حمایت کرتا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مقبوضہ کشمیر ، ایل اوسی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیکٹا اور یو این او ڈی سی کے تعاون سے ’’ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کو سمجھنے ،چیلنجز اور قابل عمل آپشنز‘‘ ..
اراکین کے نام ای سی ایل سمیت دیگر فہرستوں میں ڈالے جانے کی تفصیلات فراہم نہ کر کے اپوزیشن غیر سنجیدگی ..
ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
ایوان بالا میں پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش
سینیٹ میں نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 33 دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر زوئی ویئر کی ملاقات
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن آ فس کا دورہ
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
ایوان بالا میں تشکیل عدالت خصوصی (سمندر پار پاکستانیوں کی جائیداد) بل 2023 پیش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف