ایف بی آر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں 10 افسران کو معطل کردیا
جولائی سے اب تک 36 افسران اور 19 اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے. ایف بی آر کا اعلامیہ
میاں محمد ندیم منگل 11 اگست 2020 16:46
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اور تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ ٹیکس گزاروں اور کاروباری افراد سے کسی بھی قسم کا غیر قانونی رابطہ قائم نہ کریں اور ملاقات ‘ایس ایم ایس، ٹیلیفون رابطہ اور ای میل کرنے سے اجتناب کریں. حکام نے تمام اسٹاف کو پابند کیا تھا کہ رابطہ صرف اسی صورت میں کیا جائے جب قانونا ایسا کرنا ضروری ہو ایف بی آر کی طرف سے یہ قدم اس لئے اٹھایا گیا ہے تاکہ جعلی رابطہ کا سدباب ہو اور ٹیکس گزاروں کا اعتماد حاصل کیا جا سکے. ایف بی آر نے کہا تھا اس سلسلے میں پالیسی یکم نومبر 2019 سے نافذالعمل ہو گی اور کوئی بھی افسر یا اسٹاف خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف گورنمنٹ سرونٹ کنڈکٹ رولز 1964 اور گورنمنٹ سرونٹ ای اینڈ ڈی رولز 1973 کے تحت سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی. ایف بی آر کی طرف سے کہا گیا تھا کہ ٹیکس گزاروں و کاروباری افراد اور تجارتی تنظیمات سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی شکایات درج کرائیں تا کہ پالیسی پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جا سکے.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیلاب کے دوران امداد کی فراہمی میں یواین ڈی پی کاکرداراہمیت کاحامل رہا، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول ..
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
امتِ مسلمہ کی کامیابی کا راستہ مسجد اقصیٰ کی آزادی سے ہی وابستہ ہے، ظاہر لطیف سلہریا
مہاجرین کشمیر کے وفد کی وزیر بحالیات اور کمشنر بحالیات سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی