پاکستان نے سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغانستان کا پروپیگنڈا مسترد کردیا
باڑ لگانے کے عمل میں افغان سرزمین پرتجاوز نہیں کیا جارہا، باڑ لگانے کا عمل عالمی قوانین کے عین مطابق ہے،افغانستان کی جانب سے پاک فوج کے باڑ لگانے کے عمل کو غیرقانونی قراردینے کو مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 اگست 2020 13:26
(جاری ہے)
افغانستان سے بھی پاکستان کے حوالے سے یہی توقع رکھتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ سیرئیس سکیورٹی تشویش کو دور کرنے کیلئے باڑ لگائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باڑ لگانے کا عمل عالمی قوانین کے عین مطابق ہے۔افغان سائیڈ کو مشورہ ہے کہ بارڈر ایشو پر غلط فہمی دور کرنے کیلئے متعلقہ میکنزم سے بات کرے۔مشترکہ ٹوپو گرافک سروے کی پاکستانی تجویز کا افغانستان نے جواب نہیں دیا۔ مزید براں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ توہین رسالت کے اس واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیاہے، اس وڈیو کو پوری امت مسلمہ کودیکھنا چاہیے۔ انڈیا میں آج مسلمان اقلیت محفوظ نہیں ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسجد کوشہید کرکے مندر بنانا قطعی طور پر درست نہیں۔ جذبات بھی مسلمانوں کے مجروح کرتے ہیں اور شہادتیں بھی مسلمانوں کی ہوتی ہیں۔ مسلمانوں کو ہی گرفتار کیا گیا۔ ہیومین رائٹس واچ، ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور دیگر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیکیولرسٹیٹ کو تو بھارت کی اس حکومت نے دفن کردیا ہے۔ آج بھارت میں ایک ہندو سٹیٹ جنم لے رہی ہے۔ یہ اندرونی مسئلہ نہیں ہے یہ انسانیت کا مسئلہ ہے۔ پاکستان کو حق حاصل ہے کہ اس معاملے کو اٹھائے، مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے کل بھارتی ہائی کمیشن کے حکام کے ساتھ اس معاملے کو اٹھایا اور پاکستان کی طرف سے ردعمل کا اظہار کیا۔ ہم ہر انٹرنیشنل فورم پر اسلاموفوبیا کے مسئلے کو اٹھارہے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال