نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا

جمعرات 13 اگست 2020 14:23

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس میں مزید شواہد عدالت کے سامنے پیش کئے جائیں گے، آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں ،ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 10 ملزمان نامزد یں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں