رواں سال بلوچستان میں وفاقی حکومت تاریخی ترقیاتی کام کرے گی، اسد عمر

ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:16

رواں سال بلوچستان میں وفاقی حکومت تاریخی ترقیاتی کام کرے گی، اسد عمر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی اسد عمرنے کہا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں وفاقی حکومت تاریخی ترقیاتی کام کرے گی۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی صوبے میں ترقیاتی عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی محرومی کو سیاسی نعرے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں