ٹوئٹر پر پہلا دن، نواز شریف نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
چند ہی گھنٹوں میں عوام کی کثیر تعداد نے سابق وزیراعظم کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیا
احمد طارق ہفتہ 19 ستمبر 2020 22:59
دوسری جانب جہاں چند ہی گھنٹوں میں نوازشریف کے ٹویٹر پر فالورز کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے وہیں ٹویٹر پر #TwitterWelcomesNawazSharif ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا ہے۔
نواز شریف نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا کا استعمال شروع کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ان کی صاحبزادی اور رہنما ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کوئی ٹوئٹر اکاونٹ نہیں تھا اورنہ ہی وہ کسی بھی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایکٹیو تھے، تاہم اب وہ بھی ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے رابطے میں رہیں گے۔
نواز شریف کی جانب سے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں ایک نئی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں خیال رہے کہ سابق وزیراعظم کی جانب سے ٹویٹر پر اکاؤنٹ اپوزیشن کی اے پی سی کے اجلاس سے ایک روز قبل بنایا گیا ہے۔ جبکہ سابق وزیراعظم نے یوٹیوب چینل اور محمد نواز شریف کے نام سے ویب سائٹ بھی بنالی ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا