متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
استعفیٰ نہ دیا تو جنوری میں لانگ مارچ کیا جائے گا، جس میں نئے شفاف آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 ستمبر 2020 20:09
(جاری ہے)
اس عرصے میں ملک میں نئے آزاد اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ تحریک عدم اعتماد اور اسمبلیوں سے مستعفی ہونا بھی آپشن شامل ہوگا۔
حکومت کی جانب سے نئے انتخابات نہ کروانے پر دھرنا یا مارچ شروع کیا جائے گا۔جنوری 2021ء میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا اور حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے دھرنا دیا جائے گا۔ملک گیر احتجاجی تحریک میں وکلاء، طلباء ، تاجر اورتمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگ شامل ہوں گے، اسی طرح اے پی سی میں فیصلہ ہوا کہ ایک ٹروتھ کمیشن قائم کیا جائے گا۔ ٹروتھ کمیشن 1947ء سے آج تک پاکستان کی سیاست کی حقیقی تاریخ کے حقائق سامنے لائے گا۔ اے پی سی نے میثاق پاکستان بنانے کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔میثاق پاکستان میثاق جمہوریت کی طرز پر ہوگا۔مسلم لیگ ن کے احسن اقبال نے بتایا کہ حکومت کے دوسالہ حکومت میں عوامی مسائل پیدا کیے گئے، بیڈ گورننس ہے، ملک معاشی طور پر مفلوج ہوچکا ہے۔اے پی سی میں تمام چیزوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حکومت کے خلاف بتدریج پارلیمنٹ کے اندر اور باہر نئے انتخابات کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالیں گے۔ اسمبلیوں سے استعفے آخری آپشن ہوگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے جو ادارے اس پر عمل نہیں کرتے ان کے خلاف کارروائی ..
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی