نواز شریف کی تقریر اداروں کے خلاف تھی، انہوں نے اپنی سیاست کا صفحہ پھاڑ دیا ہے ،شیخ رشید احمد
شہباز شریف کی کشتی میں بھی پتھر ڈال دئیے ہیں، تقریر سے مسلم لیگ ن میں بڑی ہلچل ہے مزید دراڑیں پڑیں گی، پارلیمانی لیڈرز سے ملاقات میں آرمی چیف نے فوج کو سیاست سے دور رکھنے پر زور دیا ہے،انٹرویو
منگل 22 ستمبر 2020 00:03
(جاری ہے)
نواز شریف کی ساری تقریر اداروں کے خلاف تھی ۔
ان کی سیاست ضیاء الحق کی گود سے نواز شریف کی سیاست شروع ہوئی تھی۔ نواز شریف نے راستہ طے کر لیا ہے اب شہباز شریف نے کرنا ہے۔ اداروں کو للکارنے سے مسلم لیگ ن میں بھی بڑی ہلچل ہے۔ نواز شریف نے کافی مسائل پیدا کر دئیے ہیں۔ انہوںنے اپنی سیاست کا صفحہ پھاڑ دیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی کشتی ڈبونے کے ساتھ ساتھ شہباز شریف کی کشتی میں بھی پتھر ڈال دئیے ہیں۔ نواز شریف کی تقریر سے مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑیں گی۔ شیح رشید نے کہا کہ پارلیمانی لیڈرز کی عسکری قیادت سے ملاقات میں گلگت بلتستان کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست سے دور رکھیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکوے شکایات پر آرمی چیف نے کہا کہ چئیرمین نیب اور چئیرمین الیکشن کمیشن ہم نے تعینات نہیں کئے ۔ سیاسی جماعتوں نے مشاورت سے تعیناتیاں کی تھیں۔ چئیرمین نیب اور چئیرمین الیکشن کمشنر جانیں اور سیاسی جماعتیں جانیں ہمارا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری