معید یوسف اور ڈپلو میٹک کارپس کے ڈین اتاجان موولامو کی ملاقات ،

اقتصادی سلامتی اور علاقائی امن پر گفتگو اقتصادی راہداری اور علاقائی رابطے ہماری اولین ترجیح ہیں، ٹاپی پروجیکٹ تکمیل کے مرحلے میں ہے ، معید یوسف

منگل 22 ستمبر 2020 18:31

معید یوسف اور ڈپلو میٹک کارپس کے ڈین اتاجان موولامو کی ملاقات ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور ڈپلومیٹک کارپس کے ڈین اتادجان موولامو نے اہم ملاقات کی جس میں اقتصادی سلامتی اور علاقائی امن پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

معاون خصوصی معید یوسف نے کہاکہ اقتصادی راہداری اور علاقائی رابطے ہماری اولین ترجیح ہیں، ٹاپی پروجیکٹ تکمیل کے مرحلے میں ہے ۔ ترکمانستان کے سفیر نے کہاکہ پاکستان ترکمنستان سے فائبر آپٹیک اور بجلی حاصل کرسکتا ہے۔ڈپلومیٹک کارپس کے ڈین اتادجان موولامو نے پاکستان کی افغانستان میں امن کے لئے کوششوں کو سراہا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں