صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 اتوار کو ہوں گے، صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی

بدھ 23 ستمبر 2020 14:46

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانیکی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ھوں گے۔ ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں