پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے،بدل رہا ہے پاکستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہبازگل کا ٹویٹ

بدھ 23 ستمبر 2020 20:40

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے،بدل رہا ہے پاکستان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بدل رہا ہے پاکستان، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگست 2020 میں297 ملین ڈالر جولائی 2020 میں 508 ملین ڈالر مشکل حکومتی فیصلوں کے بعد اکانومی اسٹین ایبل گروتھ کی جانب گامزن ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی رقوم میں اضافہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں