حکومت نے رواں سال میٹرو لاہور بس کمپنی سے فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا جبکہ شہباز شریف صاحب نے وہی منصوبہ 2013ء میں 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں طے کیا تھا، 1.85 ڈالر اضافی شریفوں کی جیب میں گیا،

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل

جمعرات 24 ستمبر 2020 23:43

حکومت نے رواں سال میٹرو لاہور بس کمپنی سے فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا جبکہ شہباز شریف صاحب نے وہی منصوبہ 2013ء میں 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں طے کیا تھا، 1.85 ڈالر اضافی شریفوں کی جیب میں گیا،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے 2020ء میں میٹرو لاہور بس کمپنی سے فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا جبکہ شہباز شریف صاحب کی حکومت نے وہی منصوبہ 2013ء میں 7 سال پہلے 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں طے کیا تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فی کلومیٹر 1.85 ڈالر اضافی شریفوں کی جیب میں گیا، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں