سپریم کورٹ کا سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا حکم
سیکیورٹی اداروں کو سازش کی اطلاع ہونی چاہئیے تھی،اتنی سیکیورٹ میں بھی عوام محفوظ نہیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 ستمبر 2020 11:03
(جاری ہے)
جسٹس اعجاز الااحسن نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پوری قوم کا دکھ ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کو ایکشن لینا چاہئیے تاکہ ایسے واقعات نہ ہوں،وہ لوگ جو مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے انہوں نے حاصل کیا۔سیکیورٹی اداروں کو سازش کی اطلاع ہونی چاہئیے تھی،اتنی سیکیورٹ میں بھی عوام محفوظ نہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت کو ایک ماہ تک ملتوی کر دیا ہے۔جب کہ انکوائری کی رپورٹ اور حکومت کے جواب کی کاپی شہدا کے والدین کو فراہم کرنے کا حکم دیا۔قبل ازیں عدالت عظمیٰ کی ہدایت پرسانحہ آرمی پبلک سکول کیلئے قائم انکوائری کمیشن نے سربمہررپورٹ سپریم کورٹ کوارسال کی تھی ،سولہ دسمبر2016کوپشاورکے آرمی پبلک سکول میں تخریب کاروں نے خون کی ہولی کھیلی تھی،سانحہ میں شہیدہونیوالے طلبہ اورعملے کے ورثاء کی سفارش پرسابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 2018 میںتحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا گیا تھا،جس کی سربراہی پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ابراہیم خان کررہے تھے،انکوائری کمیشن کے فوکل پرسن عمران اللہ کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول کی رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے،کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، آرمی پبلک سکول کیلئے قائم انکوئری کمیشن نے تفصیلی سربمہررپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ