ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، گھر میں قرنطینہ کرلیا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی ذرائع کے مطابق سلیم مانڈوی والا کو چندروز سے بخاراور جسم میں دردکی شکایت تھی، ابتدائی علامات ظاہرہونے پرڈپٹی چیئرمین سینیٹ نیکورونا ٹیسٹ کرایاتھا۔ذرائع نے بتایا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور وہ گھر میں ہی قرنطیہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں