لوٹ مار کو خدمت سمجھنے والے ارسطو کی سوچ نرالی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ کا احسن اقبال کے ٹویٹ پر ردعمل

پیر ستمبر 16:39

لوٹ مار کو خدمت سمجھنے والے ارسطو کی سوچ نرالی ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنابِ ارسطو کی سوچ نرالی ہے جو لوٹ مار کو خدمت سمجھتے ہیں اور عوام سے توقع لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ بھی من و عن ہی سمجھیں۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنابِ عمران خان عوام کو وہ شعور دے چکے جس کی بدولت آپ کے لیڈران اور آپ دن رات عوام کی عدالت میں اپنے کیے کی سزا پاتے رہیں گے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments