وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

منگل 29 ستمبر 2020 16:15

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو یہاں شروع ہوگیا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں