احتساب عدالت نے گرینڈ حیات غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت دواکتوبر تک ملتو ی کر دی

بدھ 30 ستمبر 2020 13:51

احتساب عدالت نے گرینڈ حیات غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت دواکتوبر تک ملتو ی کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) احتساب عدالت نے گرینڈ حیات غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت دواکتوبر تک ملتو ی کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی ۔نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود اور تفتیشی افسر اسما چوہدری عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔عدالت نے کیس سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث سماعت دو اکتوبر تک ملتوی کر دی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں