رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی

بدھ 30 ستمبر 2020 14:25

رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو دور ان سماعت صرف ملزمان کی حاضری لگائی گئی جس کے بعد سماعت بغیر کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں