گورنر سندھ کا دورہ اسلام آباد معمول کے مطابق ہے، شہبازگل

گورنر سندھ کے دورے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، معاون خصوصی کی گفتگو

منگل 20 اکتوبر 2020 23:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کا دورہ اسلام آباد معمول کے مطابق ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل ہفتے میں ایک مرتبہ اسلام آباد کا دورہ کرتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے واضح طور پرکہا کہ گورنر سندھ کے دورے کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں