وزیر اعظم عمران خان کافیس بک کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک زکربرگ کے نام خط‘ فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
پیر 26 اکتوبر 2020 02:00
(جاری ہے)
تاہم ، آج ہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے خلاف اسی طرح کے واقعات دیکھ رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے بعض ریاستوں میں، مسلمانوں کو ان کے شہریت کے حقوق اورلباس سے لے کر عبادت تک کے جمہوری ذاتی انتخاب سے انکار کیا جارہا ہے۔ ہندوستان میں، مسلم مخالف قوانین اور سی اے اے اور این آر سی جیسے اقدامات کے علاوہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اورمسلمانوں کو کورونا وائرس کا مورد الزام ٹھہرانے کے واقعات اسلامو فوبیا کے مکروہ عزائم کا عکاس ہیں۔ فرانس میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑا گیا اور اسلام اور ہمارے پیغمبر حضرت محمد? کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی اجازت دی گئی۔ یہ مکروہ اقدام فرانس میں مسلمانوںکو مزید پولرائزیشن اور پسماندگی کی طرف دھکیلنے کا سبب بنے گا۔ فرانسیسی شہر ی انتہا پسندوں اور مسلم شہریوںمیں کس طرح تمیز کریں گی ہم نے دیکھا ہے کہ پسماندگی کس طرح لامحالہ انتہا پسندی کی طرف لے جاتی ہے جس کی دنیا کو ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کے پیش نظر ، میں آپ سے کہوں گا کہ فیس بک پر اسلامو فوبیا کے حوالے سے بھی اسی طرح کی پابندی لگائی جائے جو آپ نے ہولوکاسٹ کے لئے عائد کر رکھی ہے۔ نفرت آمیزپیغامات پر مکمل پابندی عائد ہونی چاہئے۔ کہ کوئی کسی کو ایسے نفرت آمیز پیغام نہ بھیج سکے جو دوسروں کے لئے ناقابل قبول ہوں، لیکن یہ دوسروں کے خلاف قابل قبول ہیں۔ دنیامیں کسی کو بھی مسلمان خلاف واقعاتکا انتظار نہیںکرنا چاہئے ، جس کا مظاہرہ ہندوستان جیسے ممالک اور بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیا جارہا ہے ، اس سے قبل اسلامو فوبیا پرمکمل پابندی عائد ہونی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو