احتساب عدالت میں رینٹل پاور ریفرنسز کی سماعت بغیر ملتوی کر دی گئی

منگل 27 اکتوبر 2020 14:49

احتساب عدالت میں رینٹل پاور ریفرنسز کی سماعت بغیر ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) احتساب عدالت میں رینٹل پاور ریفرنسز کی سماعت بغیر ملتوی کر دی گئی ۔ منگل کو ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت جج اصغر علی نے کی۔

(جاری ہے)

وکلاء کی مصروفیات کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ۔ معاون وکیل نے کہاکہ وکیل صاحب اسلام اباد ہائیکورٹ میں مصروفیت کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے۔ بعد ازاں ریفرنسز کی آئندہ سماعت چار نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں