فرانس سے سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کر دی گئی

منگل 27 اکتوبر 2020 14:49

فرانس سے سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) فرانس سے سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کر دی گئی ،پٹیشن سلمان شاہد ایڈووکیٹ نے طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں