تقسیم و نامعلوم سرکار کے اب تھوڑے دن رہ گئے ہیں، سینیٹر شیری رحمن
تباہی سرکار نے صرف تباہی پھیری ہے، دو سال میں یہ ملک کو ایف اے ٹی ایف کی گرے سے نہیں نکال سکے راتوں رات بنائے گئے غلط قوانین کی وجہ سے آپ ابھی بھی گرے لسٹ میں ہیں جس کی حکومت کو وضاحت کرنی چاہیے پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جارہا ہے، ایوان صدر آرڈیننس فیکٹری بن چکا ہے، غداری کے مقدمے بنانے سے قبل ملک کو چلانے کا کوئی منصوبہ تو بنائیں، گفتگو
منگل 27 اکتوبر 2020 21:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی مدد کرنے کو تیار ہیں، لیکن وہ پارلیمان میں تو آئیں، کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کیوں نہیں بلایا گیا۔
انہوںنے کہاکہ اس تک ملک کا اصل مسئلہ مہنگائی ہے لیکن اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کی جارہی کیونکہ حکومت نے ہم سب کو بیانیے کی جنگ میں الجھا کر رکھا ہے، یہ تقسیم اور نامعلوم سرکار ہے جو کمر توڑ مہنگائی کے معاملے پر چٴْپ ہے، دسمبر تک ملک میں آٹے کا بحران سنگین ہونے والا ہے، چینی بحران پر کمیشن بنا لیکن کچھ نہیں ہوا اور جن کے نام ہیں کابینہ میں ان کی کرسیاں بدلیں اور وہ باہر چلے گئے۔شیری رحمن نے کہا کہ نیب کو صرف اپوزیشن کے لیے ہے، حکومت کی بی آر ٹی کی بسیں جلیں نیب کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اس پر کوئی انکوائری نہیں ہوگی، پنجاب میں ان کے دوستوں کی ملیں گندم کی ذخیرہ اندوزی کر رہی ہیں، سردیاں آنے سے قبل ہی گیس کا بحران شدید ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ آسمان پر پہنچ چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح یہ لوگ کشمیر، خارجہ پالیسی اور ایف اے ٹی ایف معاملات پر غائب ہیں جس کے بعد سوال تو اٹھتا ہے کہ ملک کو کون چلا رہا ہے، توانائی شعبے کا بحران سنگین ہوچکا ہے، پولیو واپس آگیا ہے، مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، چینی و گندم کا بحران ہے قرض کونسا شعبہ ایسا ہے جس میں بحران نہ ہو۔انہوںنے کہاکہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جارہا ہے، ایوان صدر آرڈیننس فیکٹری بن چکا ہے، غداری کے مقدمے بنانے سے قبل ملک کو چلانے کا کوئی منصوبہ تو بنائیں، ایسا لگتا ہے پر چڑھنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم یہ حکومت اب زیادہ وقت نہیں چلے گی۔رہنما پیپلز پارٹی نے ایک سوال پر کہا کہ پی ڈی ایم کے تین جلسے دیکھ کر حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں اور یہ اپوزیشن اور پارلیمان کو تقسیم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی کی پارلیمانی پریس گیلری سے صحافیوں کا واک آئوٹ
افغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، انسٹی ٹیوٹ ..
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
جیمز اینڈ جیولری کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، ..
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
ایشیائی ترقیاتی بینک سال 2023 کی اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھیجی جانے والی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے لئے ایک ہی قومی کیمپ ..
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کی پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کے ہمراہ ..
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی
اراکین پارلیمنٹ کے نام ای سی ایل اور بلاک لسٹ میں ڈالے جانے پر سوال اٹھانے والوں کو اپنے دور میں بھی آواز ..
بھارتی وزیراعظم نے راجستھان میں مسلمانوں کے خلاف جو کلمات کہے وہ قابل مذمت ہیں، کیسومل کیل داس کوہستانی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات