ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی

منگل 27 اکتوبر 2020 23:48

اسلا آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں