سینیٹ میں پشاورکے مدرسہ میں بم دھماکہ کے شہداءکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 29 اکتوبر 2020 11:53

سینیٹ میں پشاورکے مدرسہ میں بم دھماکہ کے شہداءکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) سینیٹ میں پشاورکے مدرسہ میں بم دھماکے کے شہداءکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی ہدایت پر سینیٹر مشتاق احمد نے دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں