قومی اسمبلی میں ارکان قومی اسمبلی جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 29 اکتوبر 2020 13:00

قومی اسمبلی میں ارکان قومی اسمبلی جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) قومی اسمبلی میں ارکان قومی اسمبلی جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے دونوں ارکان اسمبلی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں