بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

جمعرات 29 اکتوبر 2020 18:29

بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگ ڑھوق الڈینگ آمد پر عوام میں جوش و خروش، زبردست نعرے بازی کی گئی ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ امجد ایڈووکیٹ اور مہدی شاہ موجود تھے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں