وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد

جمعرات 29 اکتوبر 2020 19:34

وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد
اسلام آباد۔29اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) :وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے آباؤاجداد نے ترک عوام کی جدوجہد میں ان کا بھرپورساتھ دیا تھا۔آج کے دور میں ہمارے دونوں ملک ایک دوسرے کے لازمی شراکت دار بن چکے ہیں،پاکستان۔ترکی بھائی چارہ زندہ باد

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں