عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پرپاک فوج کی جانب سے 31 توپوں کی سلامی پیش کی گئی

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:20

عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پرپاک فوج کی جانب سے 31 توپوں کی سلامی پیش کی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پرپاک فوج کی جانب سے 31 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔

(جاری ہے)

طلوع سحر پروفاقی دارلحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی،اس موقع پرافسروں اورجوانوں نے اللہ اکبر، یا رسول اللہ ? اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں