وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا

پیر 23 نومبر 2020 23:31

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

اجلاس منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد شام سوا چار بجے ہوگا ،اجلاس میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی،قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے گی،اجلاس میں این سی او سی، وزارت صحت و تعلیم کے حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں