ملک کے شہری اضلاع میں کورونا کا پھیلاؤ زیادہ ہے جب کہ دیہی اضلاع میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہے
ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کے دوسرے مرحلے سے متعلق تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آ گئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2020 13:16
(جاری ہے)
تحقیق میں7 فیصد شہریوں میں کورونا اینٹی باڈیز پائی گئیں۔
اسٹڈی رپورٹ کے مطابق ملک کےشہری اضلاع میں کورونا کا پھیلاؤ ذیادہ ہے جب کہ دیہی اضلاع میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہے، شہری و دیہی اضلاع میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں فرق کم ہو رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد بہتر بنانا ہوگا، کورونا پازیٹو ہونے کے باوجود بہت سےافراد میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، بظاہر کورونا کی علامات نہ رکھنے والے افراد خطرناک ہیں۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ کورونا اسٹڈی کے نتائج سے مستقبل کی فیصلہ سازی میں مدد ملے گی، اسٹڈی سے متوقع کورونا ویکسین کے اہداف کی نشاندہی میں مدد ملے گی۔ یاد رہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 59 اموات ہوئیں جبکہ 3009 نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
بجلی چوری اور بقایا جات کی ادائیگی کیلئے اراکین پارلیمنٹ کو اپنے اپنے حلقوں میں کردار ادا کرنا ہو گا، ..
انفارمیشن کے زیر تربیت افسران کے وفد کا پی آئی ڈی کا دورہ، وفد کو پی آئی ڈی کے کردار، فرائض اور کام کے ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی۔
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
لاپتا بلوچ طلبہ کیس،جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہی عدالت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند