خیبر پختونخوا ، سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دیا جا سکتا ہے، محیب اللہ

بدھ 25 نومبر 2020 15:00

خیبر پختونخوا ، سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دیا جا سکتا ہے، محیب اللہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2020ء) : خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محیب اللہ نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگرکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کے لئے جامع منصوبہ بندی تیار کرنے پر زور دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے زراعت کو قومی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کیفروغ سے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے گا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کیبہت سارے مواقع میسر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں