پاکستان کی بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے سرد مہری،پاکستان سربراہ اجلاس میں کم ترین سطح پر شریک ہوگا

ہفتہ 28 نومبر 2020 20:57

پاکستان کی بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے سرد مہری،پاکستان سربراہ اجلاس میں کم ترین سطح پر شریک ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) پاکستان کی بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے سرد مہری،پاکستان سربراہ اجلاس میں کم ترین سطح پر شریک ہوگا۔

(جاری ہے)

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی نمائندگی پارلیمانی سیکرٹری خارجہ امور عندلیب عباس کریں گی، بھارت کی طرف سے ایس سی او سربراہ اجلاس 30نومبر کو منعقد کیا جائے گا،سربراہ اجلاس ورچوئل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں