ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نیب کی انتقامی کاروائیوں کیخلاف پھٹ پڑے
نیب یونٹ پنڈی آرمی والوں کے نام لیکر بدنام کر رہا ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مطالبہ کرتا ہوں کہ نیب کے خلاف کاروائی کریں، نیب افسران بھی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ
اتوار نومبر
18:22

(جاری ہے)
اسی طرح ممبران اسمبلی اور سینیٹرز تمام نیب کی زیادتیوں کا شکار ہیں، تاجربرداری کو یقین دہانی کروائی گئی کہ نیب زیادتی نہیں کرے گا۔ پورے پاکستان کے کیسز نیب پنڈی سے ہوتے ہیں، نیب پنجاب، نیب سندھ ، نیب کے پی بیٹھی ہوئی ہے، انجینئر منگی رہ گئے ہیں، ان کو کون ڈائریکشن دیتا ہے؟پنڈی میں بیٹھا ہوا ایک یونٹ آرمی والوں کے نام لیکر بدنام کر رہے ہیں۔
میں جنرل باجوہ ، وزیراعظم اور چیئرمین نیب کو بھی ملوں گا، آخر میں نقصان پاکستان کا ہوگا، جب کمیٹی میں میٹنگ ہوگی تو آپ سب بھی بیٹھے ہوں گے، میں لسٹ جاری کروں گا کہ ان لوگوں نے کس کس کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ یہ دھمکیاں دیتے ہیں کہ اگر پلی بارگین نہ کی تو آپ لوگوں کو چھوڑیں گے نہیں۔ میں یہاں نہیں رکوں گا، ہر انسانی حقوق کی کمیٹی کے فورم پر ان کی ایجنڈے کو لے کر جاؤں گا۔ ان کے خلاف وہاں کیس فائل کروں گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگ نے92ء کا ورلڈ کپ جیتا، کپتان آپ کرکٹ ہی چلا کر دکھا دیتے، احسن اقبال
-
ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کردی گئی
-
پولیس نے لینڈ کروزر چلانے والے 5 سالہ بچے کا کھوج لگا لیا
-
بلدیاتی نظام جمہوریت کی اصل روح ہے،سید مصطفی کمال
-
اپوزیشن والے عدم اعتماد کا شوق یہ پورا کرلیں، تاریخی شکست دیں گے، پرویز خٹک
-
مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان
-
آئین میں 3 اصلاحات کا پیکیج بڑی محنت سے تیار کیا گیا ہے، وفاقی حکومت
-
آسیہ اندرابی، شبیر شاہ، یاسین ملک، مسرت عالم کی قید پر تشویش ہے، پاکستان
-
ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے، شہباز گل
-
منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو جیل میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
-
گوادر میں ’’گوادر بزنس کانفرنس ‘‘کروانے کے لیے لاہور چیمبر سے ہر ممکن تعاون کیا جائیگا‘ عاصم سلیم باجوہ
-
اندراج مقدمہ کے فوری بعد تفتیش متعلقہ تفتیشی افسر کے سپرد کرتے ہوئے بلا تاخیر تفتیش کا آغاز ہوجانا چاہئے‘انعام غنی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.