این سی او سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دیدی ، کل کابینہ میں پیش کیا جائیگا ، اسد عمر

پیر نومبر 16:13

این سی او سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے سفارشات کو حتمی شکل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ این سی او سی کی جانب سے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر اپنے بیان میں سفارشات کو کلک منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اسد عمر نے کہاکہ سفارشات معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس نے تیارکیں۔ اسد عمر نے کہاکہ ٹاسک فورس کی دی گئی سفارشات کو آج این سی او سی میں زیر بحث لایا گیا،ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس کی سفارشات کو آج کے اجلاس میں شکل دے دی گئی ہے

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments