سی آئی اے پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے

پیر 30 نومبر 2020 16:26

سی آئی اے پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ملزمان میں خواجہ انیس، محمد دانش، روی گل اور عثمان غنی شامل ہیں ،۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین پسٹلز، پرس، موبائل فونز، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں