چند نادان دوستوں نے وزیراعظم عمران خان کو شرمندہ کروادیا ہے
حکومت کی ضد تھی کہ ہم جلسہ نہیں ہونے دیں گے لیکن جلسہ تو ہو گیا ۔ صحافی عارف حمید بھٹی
سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2020 10:27
(جاری ہے)
انہوں نے پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل حکومت کی جانب سے کی جانے والی پکڑ دھکڑ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کیا اتنی ہمت تھی کہ ایک ریلی مریم نواز ، دوسری آصفہ بھٹو اور تیسری مولانا فضل الرحمان لے کر آرہے تھے تو کر دیتے کریک ڈاؤن ، آپ کو طاقت کے استعمال کا شوق ہے کہ ہم طاقت سے ہر چیز کُچل دیں گے، ایسا نہیں ہوتا۔
سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جب دھرنا کیا تو ہم کہہ رہے تھے کہ آپ نے ٹھیک کیا کیونکہ دھاندلی اور کرپشن کے خلاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا اپنی جگہ لیکن اسد عمر جلسہ کرے تو ٹھیک اور آپ دوسروں کو نہ کرنے دیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: خیال رہے کہ گذشتہ روز حکومت کی تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملتان میں گھنٹہ گھر چوک میں جلسہ عام منعقد کیا جس سے پی ڈی ایم رہنماؤں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی خطاب کیا جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو نے بڑی انٹری دی اور جلسے سے خطاب کر کے سیاسی میدان میں قدم رکھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
نان، روٹی کی قیمت کے سرکاری نرخ نامے کے خلاف نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کی ملاقات
پاکستان میں اسلامی کیپٹل مارکیٹوں کا فروغ ایس ای سی پی کی ترجیح ہے، کمشنر ایس ای سی پی
عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 8 مئی تک توسیع
فواد چودھری کے خلاف مقدمات کی درست فہرست پیش نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر فریقین کو توہین عدالت ..
قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ء ترمیمی بل 2024ء پیش
انشورنس کمپنیاں انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز، آئی ایف آر ایس کو جلد از جلد اپنائیں، ایس ای سی ..
بشری بی بی کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست پر بشری بی بی کا اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر یا ایکسل لیب ..
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی
اسلام آباد ،نمل میں کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری