چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

منگل 1 دسمبر 2020 11:27

چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) : چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق منصوبوں پر کام کے باوجود جاری رہا اور شراکت داری نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور طور پراپنا حصہ ڈالا۔ سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔نیز سی پیک تمام مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اور اس سے پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں